the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ریاض،15ڈسمبر(ایجنسی) سعودی عرب میں نافذ کردہ ایک قانون کے مطابق جو وزیر بھی اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرے گا یا کسی غلط روی پر نقد رقوم وصول کرے گا یا کسی اور شکل میں ناجائز فائدہ اٹھائے گا تو اس کو قصور وار ثابت ہونے کی صورت میں تین سے دس سال تک قید کی سزا سنائی جاسکے گی۔

اس قانون کے تحت اگر کوئی وزیر مملکت کے کسی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوتا ہے جس سے ریاست کو مالی نقصان ہو یا اگر وہ شہریوں کے قانونی حقوق سے



انکار کرتا ہے یا اس کے اقدامات کے نتیجے میں اشیائے صرف اور رئیل اسٹیٹ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ہوتا ہے یا کرنسی یا بانڈز کی قیمتوں میں کمی وبیشی ہوتی ہے اور اگر وہ اپنے یا دوسروں کے لیے مالیاتی فوائد حاصل کرتا ہے تو وہ مستوجب سزا ہوگا۔


اس قانون کی دفعہ چھے کے مطابق اگر بدعنوان وزراء اپنے اور دوسروں کے لیے مالی منفعت یا فوائد حاصل کریں گے تو انھیں بھی سزا دی جائے گی اور سزا یافتہ وزیر کو اس کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا اور وہ مستقبل میں کسی سرکاری عہدے یا کسی سرکاری ملازمت کا نااہل متصور ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.